Thursday 18 July 2013

حریک انصاف کا 35 حلقوں میں دھا�... __Salman July 18th, 2013 تحریک انصاف کا 35 حلقوں میں دھاندلیوں پر وائٹ پیپرتیار


تحریک انصاف کا 35 حلقوں میں دھاندلیوں پر وائٹ پیپرتیار

تحریک انصاف نے پنجاب کے 35 قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں دھاندلیوں کے مبینہ ثبوتوں پر مشتمل وائٹ پیپر تیار کر لیا ہے، عمران خان یکم اگست کو یہ وائٹ پیپر جاری کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وائٹ پیپر میں مذکورہ حلقوں میں آنے والے نتائج خصوصاً پریذائیڈنگ اور ریٹرننگ آفیسرز کے نتائج میں آنے والا واضح فرق، مختلف حلقوں میں کئی پولنگ سٹیشنوں کے نتائج مجموعی نتائج میں شامل نہ کیا جانا شامل ہے۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق وائٹ پیپر میں الیکشن کمیشن کی نااہلی، ناکامی اور مجرمانہ غفلت کو خصوصی طور پر ٹارگٹ کیا گیا ہے۔
(اردو لائن )

0 comments:

Post a Comment